شکست خوردہ انگلینڈ جنوبی افریقہ سے7وکٹوں سے ہار گیا

0

مسلسل شکستوں سے مایوس انگلینڈ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ سے 7 وکٹوں سے ہار گیا۔۔۔
جنوبی افریقہ نے گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے سیمی فائنل میں بھی رسائی حاصل کر لی
جنوبی افریقہ سیمی فائنل کس ٹیم سے کھیلے گی؟؟ فیصلہ کل ہوگا۔۔۔ جنوبی افریقہ نے 180 رنز کا ہدف29.1 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کر لیا
راسی وین ڈیر ڈوسن نے 72رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔۔۔ ہینرک کلاسن64 رنز بنا کر نمایاں رہے
ریان رکیلٹن نے 27 رنز بنائے۔۔۔
انگلش ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 179رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔۔۔جوروٹ 37،، جوفرا آرچر 25رنز بنا کر نمایاں رہے
بین ڈکٹ 24، کپتان جوز بٹلر21، ہیری بروک 19، جیمی اوورٹن11رنز بنا سکے
جنوبی افریقہ کے مارکو جانسن ، ویان مولڈر نے 3،3 ، کیشو مہاراج نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.