امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیجیٹل کرنسی کو ریزرو کے طور پر استعمال کرنے کا اعلان۔۔۔۔ دھاتوں کی مارکیٹ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔۔۔
عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونا کی قیمت 35 ڈالر اضافے کے بعد 2882 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے۔۔۔
پاکستان میں ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہو گیا
