آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل دیکھنے بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا لاہور پہنچ گئے۔۔۔ ان کے ساتھ ان کی فیملی بھی لاہور پہنچی ہے۔۔
راجیو شکلا کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل دیکھیں گے۔۔۔دیگر کرکٹ بورڈ کے سربراہان بھی کل لاہور پہنچیں گے۔۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام چوہدری بھی سیمی فائنل دیکھنے کےلئے لاہور پہنچ گئے۔۔۔
آئی سی سی کے سربراہ جے شاہ نےطیب اکرام چوہدری کو سیمی فائنل دیکھنے کی خصوصی دعوت دی تھی۔۔۔