آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل۔۔۔۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہیں۔۔۔
نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے363 رنز کا ہدف دے دیا۔۔۔۔
نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 362 رنز بنائے
راچن رویندرا، کین ولیم سن نے شاندار سنچریاں سکور کیں
راچن رویندرا نے101گیندوں پر 1چھکے اور 13چوکوں کی مدد سے 108رنز کی اننگ کھیلی
کین ولیم سن نے 94 گیندوں پر 2 چھکوں اور 10چوکوں کی مدد سے102 رنز بنائے
ڈیرل مچل49، ول ینگ21 ، مائیکل بریسویل 16، ٹام لیتھم 4 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
گلین فلپس 49 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
جنوبی افریقہ کے لونگی نگیڈی نے 3،، کاگیسو ربادا نے 2، ویان مولڈر نے 1 آؤٹ حاصل کا