نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو سیمی فائنل میں شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان فائنل ٹاکرا 9 مارچ کو دبئی میں ہو گا
نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 50رنز سے کامیابی حاصل کی
جنوبی افریقہ 363 رنز ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں پر312 رنز بنا سکا
راسی وین ڈیر ڈوسن69، کپتان ٹمبا باوما56 رنز بنا کر نمایاں رہے
ڈیوڈ ملر نے67گیندوں پر 4 چھکوں اور 10چوکوں کی مدد سے 100رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی
ایڈن مارکرم31،ریان رکیلٹن17،، کاگیسو ربادا16 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
ویان مولڈر 8، ہینرک کلاسن، مارکو جانسن 3،3 ،، کیشو مہاراج 1رنز بنا سکے
نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر نے 3 ، میٹ ہنری ، ، گلین فلپس نے 2،2کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
راچن رویندرا ، مائیکل بریسویل نے 1،1 وکٹ حاصل کی
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں پر 362رنز بنائے
راچن رویندرا، کین ولیم سن نے شاندار سنچریاں سکور کیں
راچن رویندرا نے101گیندوں پر 1چھکے اور 13چوکوں کی مدد سے 108رنز کی اننگ کھیلی
کین ولیم سن نے 94 گیندوں پر 2 چھکوں اور 10چوکوں کی مدد سے102 رنز بنائے
ڈیرل مچل49، ول ینگ21 ، مائیکل بریسویل 16، ٹام لیتھم 4 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
گلین فلپس 49 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
جنوبی افریقہ کے لونگی نگیڈی نے 3،، کاگیسو ربادا نے 2، ویان مولڈر نے 1 وکٹ حاصل کی
Trending
- "دل سے پاکستان” ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا
- علی امین گنڈا پور کو استعفیٰ دے دینا چاہیے، مشال یوسفزئی کے بارے میں علیمہ خان کا بیان غیرضروری ہے: عمران خان
- ایرانی صدر مسعود پزشکیان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے وزیر اعظم کا شایان شان استقبال
- لکی مروت : مارٹر گولا کھیلتے ہوئے پھٹ گیا، 5 بچے جاں بحق
- امریکی یہودی کمیٹی کا اسرائیلی فائرنگ کے شکار غزہ کے چرچ کی تعمیر نو کے لیے 25,000 ڈالر کا عطیہ
- غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی نئی مہم شروع
- تمام ایئرپورٹس پر سیاحوں اور سرمایہ کاروں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ
- قاسم اور سلیمان سے بات ہوئی ہے، وہ مجھ سے ملنے آئیں گے لیکن تحریک میں شامل نہیں ہوں گے: عمران خان