ایک روز سستا ہونے کے بعد سونا پھر 3000 روپے مہنگا

جمعہ کو سونے کی قیمت میں 3000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔۔۔ ایک روز پہلے جمعرات کو قیمت میں 3000 ہزار روپے کمی آئی تھی۔۔۔ ایک تولہ سونا دوبارہ 3 لاکھ 7000 روپے کا ہو گیا۔۔۔

24 قیراط کا 10 گرام سونا 2571 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ نئی قیمت 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے رہی۔۔

22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 2359 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 41 ہزار 278 روپے ہو گئی۔۔

24 قیراط کی ایک تولہ چاندی 31 روپے مہنگی ہو کر 3400 روپے میں فروخت ہوئی۔۔

22 قیراط کی فی تولہ چاندی کی قیمت 26 روپے بڑھ کر 2914 روپے کی ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا۔۔۔۔ ایک اونس سونے کی 2921 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے