سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی،3خوارجی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔۔۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا۔۔۔

ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے۔۔۔ممکنہ خارجی کے خاتمے کیلئے علاقہ کا سینٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے