لاہور چڑیا گھر 12 مارچ سے 27 مارچ تک بند رہے گا۔۔۔۔
چڑیا گھر کے ترجمان نے بتایا کہ بندش کے ایام میں لاہور چڑیا گھر کی باونڈری وال کی تعمیر اور سالانہ دیکھ بھال کے کام کو مکمل کیا جائے گا۔۔۔
چڑیا گھر میں موجود جانوروں کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔۔۔
عید سے قبل 28 مارچ کو لاہور کا چڑیا گھر عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔۔۔
