پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے کاروباری ہفتے کا پہلا روز۔۔۔۔ حصص بازار ریڈ زون میں رہا۔۔۔ کاروبار کا نمایاں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی پر اختتام۔۔۔
100 انڈیکس میں 42 پوائنٹس کی کمی۔۔۔۔ ایک لاکھ 14 ہزار 356 پوائنٹس پر بند۔۔۔۔ سرمایہ کاروں کو 45 ارب روپے کا نقصان ہوا۔۔
ہفتے کے پہلے روز 32 کروڑ 46 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا ۔۔۔۔ کاروباری سودے 20 ارب 70 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 125 ارب روپے سے کم ہو کر 14 ہزار 85 ارب روپے پر آ گئی
