کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا زور رہا ۔۔۔۔ 100 انڈیکس میں 178 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 177 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔
مارکیٹ میں 31 کروڑ 85 لاکھ حصص کا لین دین ہوا۔۔۔ کاروباری سودے 22 ارب 88 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 85 ارب روپے سے کم ہو کر 14 ہزار 65 ارب روپے پر آ گئی۔۔۔ سرمایہ کاروں کو 20 ارب روپے کا نقصان ہوا۔۔
