جعفر ایکسپریس حملہ۔۔۔اب تک سیکیورٹی فورسز نے 104 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت باز یاب کروا لیا ہے۔۔۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بازیاب کروائے جانے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے شامل ہیں۔۔۔17 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔۔۔
دہشت گرد اپنے بیرون ملک ہینڈلرز سے بذریعہ سیٹلائٹ فون رابطے میں ہیں۔۔۔
سیکیورٹی فورسز نے چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم دہشت گردوں کے ارد گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے اور کلیئرنیس آپریشن جاری ہے
