آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔۔۔
ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے شمبھن گِل نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔ پاکستانکے بابر اعظم دوسرے نمبر پر رہے۔۔۔
بھارت کےروہت شرما 2 درجےترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کےراچن رویندرا 14 درجےترقی کے بعد14 ویں نمبر پرآگئے۔
ون ڈے بیٹرز میں نیوزی لینڈ کےگلین فلپس 6 درجےترقی کے بعد 24 ویں نمبر آگئے جبکہ جنوبی افریقہ کےڈیوڈ ملر5 درجےترقی کے بعد26 ویں نمبرپر آگئے