پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی ہیٹرک۔۔۔۔ مسلسل تیسرے روز مندی کے باعث 93 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔
100 انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔۔ سرمایہ کاروں کو 17 ارب روپے کا خسارہ ہوا۔۔
مارکیٹ میں 30 کروڑ شیئرز کا لین دین 20 ارب روپے میں طے پایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 48 ارب روپے پر بند ہوئی
