پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔۔
اپنے ایک بیان میں سفارتخانے نے کہا ہے بلوچستان لبریشن آرم عالمی دہشت گرد تنظیم ہے۔۔۔پاکستانی عوام کو تشدد اور خوف سے آزاد زندگی کا حق حاصل ہے
ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے دلی ہمدردی اور تعزیت ہے
پاکستان کی سلامتی اور تحفظ کے لیے مکمل تعاون جاری رکھیں گے۔۔۔جعفر ایکسپریس پر حملے اور یرغمال بنانے کی مذمت کرتے ہیں۔۔۔
