خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔۔۔۔ فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک دہشت گرد نے چوکی کے مرکزی دروازے پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی۔۔۔ خودکش حملے میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔۔۔
