نئےوزراء کی انٹری:وفاقی کابینہ میں وزیروں،مشروں اور وزرائے مملکت کی تعداد 54 ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں وزراء کی تعداد 54 پر پہنچ گئی۔۔۔ وفاقی کابینہ میں نئے وزراء کی انٹری۔۔

وفاقی کابینہ میں 31 وفاقی وزراء، 11 وزرائے مملکت، 4 مشیر اور 8 معاونین شامل ہیں

حلف اٹھانے والے ایک وفاقی وزیر اور دو وزرائے مملکت کو قلمدان تفویض،، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پیر سید عمران شاہ کو وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت مقرر کر دیا گیا

چوہدری ارمغان سبحانی کو وزیر مملکت برائے پلاننگ، ڈویلپمنٹ اور خصوصی اقدامات کا قلمدان مل گیا

شذرہ منصب علی خان کو وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی بنا دیا گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے