وزیراعظم آئندہ ہفتے تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اعلی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔۔ دورے میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی ومعاشی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پر مشاورت ہو گی۔

وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو دورہِ سعودی عرب پر روانہ ہوں گے۔۔وزیراعظم کا دورہ تین روزہ ہے۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ہمراہ ہوں گے۔۔سعودی ولی عہد و وزیر اعظم پرنس محمد بن سلمان سے وزیر اعظم کی ملاقات ہو گی۔۔پاک سعودی معاشی و تجارتی تعلقات پر بات چیت ہو گی

دونوں رہنما غزہ کی صورت حال پر بھی بات چیت کریں گے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے