مسلم لیگ ن کا خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ

پشاور;مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضر حیات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فوری گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلی مزید اپنے منصب پر قائم رہنے کے اہل نہیں،دونوں صوبائ وزرائے اعلیٰ برائے نام حکومتوں پر قابض ہے ۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں خون ریزی کا بازار گرم ہے کوئی شخص محفوظ نہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے