صدر ٹرمپ کےمعاشی فیصلے،دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نان اسٹاپ معاشی فیصلے۔۔۔ دھاتوں کی عالمی مارکیٹ میں ہیجانی کیفیت کم نہ ہو سکی۔۔۔

ایک اونس سونا مزید 6 ڈالر مہنگا۔۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں سونے کی 3008 ڈالر فی اونس میں ٹریڈنگ جاری ہے۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے تاریخ میں پہلی بار گذشتہ ہفتے 3000 ڈالر کی سطح عبور کی تھی ۔۔۔۔

ادھر پاکستان میں ایک تولہ سونا مزید 1100 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔۔3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے فی تولہ قیمت تاریخ کا نیا ریکارڈ ہے ۔۔۔

24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے اضافہ ہوا۔۔۔۔ 2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے کا ہو گیا۔۔۔

22 قیراط کا 10 گرام سونا 865 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 47 ہزار 807 روپے میں فروخت ہوا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے