جاپان:سرکاری ملازمین کو وقت سےپہلے بلانے پر ایک کروڑ ین جرمانہ

جاپان کی ایک عدالت نے سرکاری ملازمین کو وقت سے پانچ منٹ پہلے بلانے پر ایک کروڑ جاپانی ین ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

جاپان کے ہونشو جزیرے کے 146 ملازمین کو طے شدہ وقت سے پہلے بلانے پر ایک کروڑ ین ادا کرنے کو کہا گیا ہے۔  یہ حکم اس وقت کے میئر ہیڈیو کوجیما نے جاری کیا تھا جو یکم مارچ 2021 سے نافذ العمل ہوا۔

بعد ازاں میئر کو خواتین کو جنسی ہراساں کرنے پر فارغ کر دیا گیا تھا تاہم سرکاری ادارے کو تمام 146 ملازمین کو ایک کروڑ ین ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے