پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا پی سی بی کارکردگی پر تحفظات،محسن نقوی کو طلب کرنےکا فیصلہ

0

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت میں ہوا۔۔ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔۔ چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مایوسی ظاہر کی گئی۔۔ اجلاس میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.