پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال بن ثاقب نے کہا ہے بین الاقوامی سرمایہ کاری کےفروغ کیلئے پاکستان نے کرپٹو کرنسی سےمتعلق قوانین پرکام شروع کردیا۔۔
بٹ کوائن اورد یگرک رپٹوکرنسیوں کےذریعے لین دین کیلئےموافق ماحول پیداکر رہےہی
اکستان نےحال ہی میں قومی کرپٹوکونسل تشکیل دی ہے۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکرپٹوکرنسی کواپنےملک کی ایک بڑی ترجیح بنادیاہے۔۔ پاکستان سمیت دنیابھر کے ممالک کو اس کی پیروی کرنی پڑے گی
انہوں نے کہا ڈیجیٹل کرنسی کیلئے ریگولیٹری فریم ورک بنا رہے ہیں۔۔کرپٹو کرنسی کو قانونی حیثیت دینے سے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھے گی۔۔ جوان آبادی کے ساتھ پاکستان بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لئے بہترین جگہ ہے۔۔