یو اےای قونصلیٹ کی کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر افطاری تقسیم،مسافر اور عملہ خوش ہو گیا

0

نیکی کے جزبے سے سرشاد۔۔۔ لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے کا عزم۔۔۔

یو اے ای قونصلیٹ کراچی کا عملہ افطار باکسسز باٹنے کینٹ سٹیشن پہنچ گیا۔۔

یو اے ای قونصلیٹ کراچی کے عملے کی تعاون سے اماراتی ہلال احمر کی جانب سے راشن کی تقسیم کا سلسلہ بدستور جاری۔۔۔

کینٹ سٹیشن پر کلیوں اور مسافروں میں معیاری افطار کے باکسسز تقسیم کیئے گئے۔۔

قونصل جنرل متحدہ عرب امارات ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے اپنے بیان میں کہا انسانیت کی خدمت بندے کو رب تعالیٰ سے قریب کرتی ہیں۔۔اللّٰہ تعالیٰ کو راضی کرنے کا بہترین ذریعہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے بندوں کو راضی کیا جائے۔۔افطار باکسسز کی تقسیم ہوتے رمضان المبارک کے مہینے میں جاری رہے گی۔۔ہماری کوشش ہے زیادہ سے زیادہ مضافاتی علاقوں میں افطار کے باکسسز تقسیم کریں۔

رمضان کے مہینے میں افطاری کے ذریعے روازنہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد محبتوں اور خوشیوں کے سفر کا حصہ بن رہے ہیں۔۔ محبت اور خلوص سے بڑھی افطاری سے شہریوں کا دل کشت زعفران ہوگیا۔۔۔مایوسی سے مرجھائے چہرے پر دو پل کی خوشی طاری ہوگئی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.