سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی،سپریم جیوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔۔

اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے پانچ سینئر ترین ججز کے نام پر غور ہو گا۔۔۔ جیوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ سے دو ججز سپریم کورٹ لانے کی منظوری دی جائیگی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے