کاروباری ہفتےکے آخری روز اسٹاک مارکیٹ کو مندی نے گھیر لیا،327پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

کاروباری ہفتے کا آخری روز۔۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آ گئی۔۔

مسلسل چار روز کی تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔۔ 100 انڈیکس میں 327 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔۔

انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 442 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔ 36 کروڑ 91 لاکھ حصص کے سودے 23 ارب 27 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 398 ارب روپے پر بند ہوئی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے