لکی مروت:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید دوسرا زخمی

0

خیبرپختونخوا میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا


ضلع لکی مروت کے علاقے میر عالم منجیوالہ میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل احسان اللہ شہید جبکہ پولیس اہلکار رفیع اللہ مروت شدید زخمی ہو گیا


شہید اور زخمی اہلکاروں کو نورنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.