پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کی سب سے بلند عمارت پر کی گئی۔
دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹیڈز کی پی ایس ایل سیزن 10 کی ٹرافی کی مختلف انداز میں رونمائی کی
اسلام آباد یونائٹیڈز نے پی سی بی کے تعاون دارالحکومت اسلام آباد کی سب سے اونچی بلڈنگ پر پی ایس ایل ٹرافی کی نمائش کی
تقریبِ رونمائی پر اسلام آباد یونائٹیڈز کے عماد وسیم اور محمد نواز نے اظہارِ خیال بھی کیا۔۔
محمع نواز نے کہا نے کہا اس سیزن اسلام آباد یونائٹیڈز کی ٹیم کو جوائن کیا ہے۔۔فرنچائز کے کھلاڑیوں کے ساتھ کافی میل جول رہا ہے۔۔اسلام آباد کا لوکل ہوں،کوشش ہوگی اس بار پھر ٹائٹل جیتیں۔
عماد وسیم نے کہا پچھلے سیزن بہترین پرفارمنس دیکھا کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔۔اس سال ہماری ٹیم کا سلوگن ہے “فار دی ڈریم‘‘۔۔اس سیزن بھی چوتھی دفعہ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں۔۔