سونا نہ مہنگا ہوا نہ سستا،قیمت مستحکم رہی

0

پاکستان میں سونے بھاؤ میں نہ کمی آئی اور نہ ہی اضافہ ہوا۔ بدھ کو ایک تولہ سونے کی قیمت منگل کی 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے پر مستحکم رہی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کوئی بڑا اتار چڑھاؤ ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 3032 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.