آئی ایم ایف نے پراپرٹی ٹیکس میں ریلیف دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔۔
وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا جائیداد کی پہلی ٹرانزیکشن پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کر دی جائے گی۔۔
پراپرٹی سیکٹر میں دیگر ودہولڈنگ ٹیکسز برقرار رہیں گے۔۔پہلی کے بعد ہر اگلی پراپرٹی ٹرانزیکشن پر پورا ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
پراپرٹی فروخت کرنے والوں پر ٹیکس کی موجودہ شرح برقرار رہے گی ۔۔آئی ایم ایف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر ٹرانزیکشنز پر دیگر ٹیکسوں میں کمی کی مخالفت کر دی۔۔