اسلام آباد میں ڈمپر حادثہ:لڑکی سمیت 4افراد جاں بحق

0

اسلام آباد کے آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثہ۔۔ ٹائر پھٹنے سے ڈمپر الٹ کر قریب گزرتی گاڑیوں پر گر گیا۔۔

حادثے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔۔ مرنے والوں میں تین مرد اور ایک 15 سال کی لڑکی شامل ہے۔

جاں بحق افراد اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈمپر کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.