ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن روڈ ٹیکن اڈا کے قریب افسوسناک حادثہ۔۔ تیز رفتار ٹرک نے دو بھائیوں سمیت تین افراد کو کچل دیا۔۔
پولیس کے مطابق ٹرک کی ٹکر سے تینوں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔۔
جاں بحق بھائیوں کی شناخت عرفان اللہ اور سیف اللہ ولد عصمت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔۔ جاں بحق ہونے والے تیسرے فرد کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی
نعشیں مفتی محمود ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔