خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر فی بیرل کی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل 6 فیصد سستا۔۔۔ 5 ڈالر کمی کے بعد ایک بیرل خام تیل کی 70 ڈالر میں ٹریڈنگ جاری ہے۔۔

تیل کے 8 بڑے پیداواری اور برآمدی ممالک نے مئی میں یومیہ پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا جس کے بعد قیمتوں میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔۔

روس، سعودی عرب، الجیریا، عراق، قازقستان، کویت، عمان اور متحدہ عرب امارات نے مئی میں یومیہ پیداوار 4لاکھ 11 ہزار ٹن بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے