پاکستان منرلز انویسٹمینٹ فورم 2025:ریکو ڈک اور معدنی ترقی کا نیا باب

0

پاکستان منرلز انویسٹمینٹ فورم 2025: ریکو ڈک اور معدنی ترقی کا نیا باب

پاکستان منرلز انویسٹمینٹ فورم 2025: پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز

بلوچستان سے خیبر پختونخوا تک پھیلا ہوا تیتهیان میٹالوجینک بیلٹ سونا، تانبہ، لوہا، قیمتی پتھر اور دیگر نایاب معدنیات سے مالا مال ہے۔۔

ریکو ڈک میں دنیا کے بڑے سونے اور تانبے کے ذخائر موجود ہیں جو پاکستان کی معاشی استحکام کے ضامن ہیں۔۔

ریکو ڈک صرف ایک کان نہیں، پاکستان کے معدنی خواب کی تعبیر ہے

نیوٹیک، نیوٹک، سیج اور ہنر فاؤنڈیشن مائننگ ماہرین تیار کر رہے ہیں

پاکستانی نوجوان ارجنٹینا اور زیمبیا میں مائننگ کی جدید تعلیم حاصل کر رہے ہیں

نیشنل منرل ہارمُونائزیشن فریم ورک 2025 کے ذریعے سرمایہ کاری دوست ماحول کی بنیاد رکھ دی گئی

مائننگ سیکٹر میں مقامی افراد کو تربیت اور روزگار کے سنہری مواقع فراہم

پاکستان منرلز انویسٹمینٹ فورم کے ذریعے وسائل سے مالا مال علاقوں میں ترقی اور روزگار کی نئی راہیں کھل گئیں۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.