کم جونگ اُن کا خصوصی فورسز کا دورہ: نئی اسنائپر رائفل کا عملی مظاہرہ

0

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنی اسپیشل فورسز کے ایک فوجی اڈے کے دورے کے دوران ذاتی طور پر ایک نئی تیار کردہ سنائپر رائفل کا تجربہ کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے KCNA کے مطابق، یہ جدید ہتھیار خصوصی آپریشنز یونٹس کے لیے تیار کیا گیا ہے اور جلد ہی انہیں میدان میں تعینات کیا جائے گا۔

لائیو فائرنگ مشقوں کے دوران کم نے سنائپرز اور خودکار رائفل کے ساتھ فوجی دستوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا تصاویر میں کم کو ہدف پر نشانہ لگاتے، سپاہیوں سے بات کرتے اور ایک بلسی ہدف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہےکم نے کہا کہ ایسے اقدامات "میدان جنگ میں فتح کو یقینی بنانے” کے لیے ضروری ہیں

خصوصی فورسز کی جدید کاری شمالی کوریا کی فوجی حکمت عملی کا مرکزی حصہ بن چکی ہےنئی اسنائپر رائفل دور مار، خفیہ کارروائیوں اور تیز رفتار انسداد کارروائیوں کے لیے موزوں بنائی گئی ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.