جہلم میں پاکستان کی زمینی اور فضائی افواج نے مشترکہ طور پر فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔۔
جہلم کی تلہ گنگ فیلڈ فائرنگ رینج میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے فائر پاور میں حصہ لیا۔۔
یہ مشترکہ فوجی مشق دفاعی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے اور پیشہ ورانہ تربیت کا اہم حصہ ہے۔۔
