صدر ٹرمپ کا درآمدی ادویات پر بھی ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات کی امریکہ آمد پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ درآمدی ادویات پر انحصار کم کر کے کمپنیوں کو مجبور کرے گا کہ وہ اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹس امریکہ میں لگائیں۔۔

اس فیصلے کے بعد وال اسٹریٹ جرنل میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گرنا شروع ہو گئی ہیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے