ٹرمپ ٹیرف میں 90روز کی معطلی:سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا

0

امریکی ٹیرف میں 90 روز کی معطلی

دنیا بھر کی سٹاک، کرنسی،آئل اور Metal مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی

لندن گولڈ مارکیٹ میں سونے کی گرتی ہوئی قیمت کو دوبارہ پَر لگ گئے ۔۔۔ دو فیصد مہنگا ہو کر ایک اونس سونے کی 3140 ڈالر میں ٹریڈنگ ۔۔۔۔

پاکستان میں سونا تاریخ کی نئی بلندی پر پرپہنچ گیا۔۔۔ ایک تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کا غیر معمولی اضافہ ۔۔۔۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر فروخت ہوا ۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.