Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔
  • نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔
  • متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان
  • جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
  • روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں
  • اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ،5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،25مسافر زخمی
  • غزہ کیلئے امداد کی راہ میں اسرائیلی رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں،صورتحال خوفناک ہے:برطانیہ
  • نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے کا مشن:ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ،20افسر تبدیل
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پی ایس ایل 10 کا میلہ سجنے کو تیار،افتتاحی تقریب کل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہو گی
پاکستان

پی ایس ایل 10 کا میلہ سجنے کو تیار،افتتاحی تقریب کل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہو گی

EditorBy Editorاپریل 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کل رات راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گی۔۔ نامور گلوکار عابدہ پروین، علی ظفر، ابرارالحق، نتاشہ بیگ، ینگ اسٹنرز پرفارم کریں گے۔

کل ہی اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کا افتتاحی میچ بھی ہو گا۔۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 6 ٹمیوں کے درمیان 4 شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں 34 میچز ہوں گے

میچ آفیشلز:

پی ایس ایل کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا جس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے امپائرز بھی شامل ہیں۔

آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل احسن رضا، پال رائفل اور کمار دھرما سینا امپائرز پینل میں شامل ہیں جب کہ الیکس واف اور کرس براؤن بھی امپائرز پینل کا حصہ ہوں گے۔

پاکستان سے علیم ڈار، آصف یعقوب، فیصل خان آفریدی، راشد ریاض وقار کو بھی امپائرنگ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔

پی سی بی ایلیٹ پینل آف امپائرز عبدالمقیت، ناصر حسین، طارق رشید اور ذوالفقار جان بھی ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں امپائرنگ کریں گے۔

میچ ریفریز میں آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفری رنجن مدوگالے اپنے ساتھی سری لنکن روشن مہاناما کے ساتھ میچوں کی نگرانی کریں گے جب کہ دیگر میچ ریفریز میں علی نقوی اور محمد جاوید ملک شامل ہیں۔

اس سے قبل، پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کیا تھا، کمنٹری پینل میں دنیائے کرکٹ کے بڑے نام شامل کیے گئے ہیں۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کے کمنٹری پینل میں پہلی مرتبہ الیسٹر کک اور مارٹن گپٹل کو شامل کیا ہے، جے پی ڈومینی، مائیک ہیزمین، ڈومینک کورک اور مارک نکولس بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔

پاکستانی کرکٹ لیجنڈز وسیم اکرم، رمیز راجا، وقار یونس اور دیگر کمنٹیٹرز میں شامل ہیں جبکہ اردو کمینٹری پینل میں بھی 5 کمنٹیٹرز شامل ہیں جبکہ زینب عباس اور ایرین ہالینڈ پریزینٹرز کی ذمے داریاں نبھائیں گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025

روس کی قومی سلامتی کونسل کی دھمکی،صدر ٹرمپ نے ایٹمی آبدوزیں روسی پانیوں کے قریب بھیج دیں

اگست 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 20250

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 20250

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 20250

جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

اگست 2, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
پاکستان

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

By Editorاگست 2, 20250

کراچی — امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان کے…

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025

جنگ بندی میں ثالثی: کمبوڈیا کا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

اگست 2, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

امریکہ نے دھمکی کے بعد کراچی کے ہوٹلوں کے دورے پر عارضی پابندی عائد کر دی۔

اگست 2, 2025

نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی کارروائی کا فیصلہ ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا۔

اگست 2, 2025

متحدہ عرب امارات میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا اعلان

اگست 2, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024512

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.