پاکستان سُپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کا افتتاحی میچ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت پر لاہور قلندرز کو کھیلنے کی دعوت دی۔۔
لاہور قلندر نے 19.2 اوور میں 138 رنز بنائے۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 139 رنز کا ہدف دے دیا
عبداللہ شفیق66 رنز بنا کر نمایاں رہے۔۔
سکند ررضا 23 ،ڈیرل مچل 13، حارث روف 10، محمد نعیم 8، شاہین آفریدی 2 اور فخرزمان 1 رنز بنا سکے۔۔
سیم بلنگ ،ڈیوڈ ویزےاور جہانداد خان بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے
اسلام آباد یونائیٹد کے جیسن ہولڈر نے4 ،شاداب خان3، نسیم شاہ ،، عماد وسیم اور رائلے میریڈتھ نے 1،1 وکٹ حاصل کی