سونا مزید 1800روپے مہنگا:اس ہفتے قیمت میں 20ہزار 800 روپےکا بڑا اضافہ ہوا

صدر ٹرمپ کی تجارتی جنگ نے دھاتوں کی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔۔ ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں 20 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔

ہفتے کے آغاز پر ایک تولہ سونا 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا تھا۔۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت 3 لاکھ 40 ہزار 800 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنا لیا۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 3200 ڈالر کی تاریخی حد عبور کر گیا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے