وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ترکیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت۔۔ ترک صدر ایردوان اور ترک خاتون اول امینہ ایردوان سے ملاقات کی۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ڈپلومیسی فورم 2025 فورم کے تحت بین الاقوامی کانفرنس میں مرکز نگاہ بن گئیں
دنیا بھر سے کانفرنس میں شریک رہنماؤں، سفارت کاروں اور مندوبین کی تقریر کے کے بعد مریم نواز شریف سے ملاقات
مندوبین نے وزیراعلی مریم نواز کے خواتین اور بچوں کی تعلیم، صحت اور معاشی ترقی کے لئے اقدامات کو مثالی قرار دے دیا
مندوبین نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کو سراہا اور ان کی تقریر کو انتہائی متاثر کن قرار دیا
اپ کے وژن اور پالیسیز سے بڑی تبدیلی آئے گی، آپ کے تجربات سے سیکھنا چاہتے ہیں، مندوبین کی وزیراعلی پنجاب سے گفتگو
بعض مندوبین نے وزیراعلی مریم نواز کو اپنی تجاویز بھجوانے کی بھی درخواست کی
آپ کی تجاویز خواتین اور بچوں کی بہتری کی عالمی تحریک کے حوالے سے بڑا سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی مریم نواز کی مندوبین سے غیر رسمی گفتگو کی