پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات۔۔ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کا منصوبہ واپس لینے پر مجبور کر دیا۔
وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کو دریائے سندھ سے مزید نہریں نہ نکالنے کی یقین دہانی کرادی،۔وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مشورہ بھی منظور کرلیا