پہلگام حملے پر بھارت کی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس۔۔۔ مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
کانگریس کے راہول گاندھی نے کہا پہلگام حملہ انٹلی جنس ناکامی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خراب سیکیورٹی صورتحال بھی حملے کی ایک بڑی وجہ ہے۔
حملہ ایک ایسے جگہ پر کیا گیا جہاں تین سطحی سیکیورٹی (Three Layers Security) ہے۔ مودی حکومت پہلگام حملے کی ذمہ دار ہے۔
انہوں نے کہا پہلگام حملہ مودی حکومت کی ناکامی ہے۔