بھارتی فوجی مودی کو سر عام کوسنے لگے۔۔ کہا مودی سیاست کیلئے ملک کو داؤ پر لگا رہا ہے۔
بھارتی فوجی نے نریندرا مودی کی دھلائی کر دی۔۔ کہا جو ملک کی حفاظت کر رہے ہیں ان کیلئے کوئی سہولت نہیں۔۔
چلاچلا کر مودی کو فوجیوں کی حالت زار پر توجہ نا دینے پر گالیاں دے رہے ہیں۔