غزہ کے قاتل اور گجرات کے قاتل کا گٹھ جوڑ بے نقاب

0

پہلگام فالس فلیگ

غزہ کے قاتل نیتن یاہو اور گجرات کے قاتل نریندر مودی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

فلسطین کے نہتےمسلمانوں پر ظلم و ستم ڈھانے کے بعد اسرائیل کا مودی سرکار کے ساتھ مذموم گٹھ جوڑ منظر عام پر آ گیا۔۔

ذرائع کے مطابق پہلگام حملے کے پسِ پردہ ایجنڈہ واضح طور پر بھارتی جنگی جنون کو مزید بڑھانا تھا ۔۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق 15 سے 20 اسرائیلی اہلکار سری نگر، مقبوضہ جموں و کشمیر پہنچ چکے ہیں۔۔

اسرائیلی اہلکار تکنیکی سازوسامان سے لیس ہیں۔۔۔۔اسرائیلی اہلکاروں کی سری نگر میں آمد انتہائی تشویش ناک ہے ، ذرائع

ذرائع کے مطابق اسرائیلی اہلکاروں کی مقبوضہ کشمیر میں آمد، پاکستان کے خلاف مذموم مہم جوئی کی سہولت کاری ہے۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار پہلے ہی اسرائیلی طرز کی پا لیسی اختیار کرتے ہوئے کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے۔۔ اسرائیل اور مودی کا گٹھ جوڑ عالمی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ بن چکا ہے۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.