ایک طرف مودی حکومت اپنے انتہاپسند ہندوؤں کے ساتھ مل کر ہندوستان میں پاکستان کے خلاف نفرت کے بیج بو رہی ہے لیکن بھارتی عوام نے اس نفرت کو یکسر مسترد کر دیا۔
پہلگام حملے کے فالس آپریشن پر انتہاپسند ہندوؤں نے پاکستانی پرچم زمین پر لگائے۔ خواتین نے ان پاکستان پرچموں کو زمین سے اٹھا کر گلے سے لگایا اور اپنے گھر لےگئیں۔ پولیس بھی منہ تکتی رہ گئی۔