بھارت کا چوکیدار ہی چور ہے:ہندو پنڈت بھی مودی کے پہلگام فالس آپریشن پر سیخ پا

0

بھارت کا چوکیدار ہی چور ہے

بھارت میں مودی اور بھارتی فوج پر سوالات اٹھنے لگے، اور اب یہ سوال ہندو مذہبی رہنما بھی کر رہے ہیں۔

اہم نکتہ یہ ہے کہ اگر حملے کے فوراً بعد پتہ چل گیا کہ حملہ آور پاکستان سے آئے تھے تو حملے سے پہلے بھارتی فوج کو یہ اطلاع کیوں نہ ملی؟

رہی بات سندھ دریا روکنے کی تو دریا روکنے کی تم میں نہ پہلے ہمت تھی نہ آئندہ بیس سال میں ہوگی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.