"اصل خطرہ مودی کے فریب سے ہے، نہ کہ بھارت کے ہندوؤں کو کسی دشمن سے!
سات سو سال مسلمانوں کی حکومت رہی، ہندو محفوظ رہا…
انگریزوں نے حکومت کی، ہندو محفوظ رہا…
مگر آج جب اقتدار مکمل ہندوؤں کے ہاتھ میں ہے، مودی کہتا ہے ہندو خطرے میں ہے؟ یہ خطرہ سچ کا نہیں، مودی کی سیاست کا ہے!”
"ہندوستان میں صدر سے لے کر سپہ سالار تک سب ہندو ہیں، وہاں ہندو کو خطرے میں دکھانا، صرف مودی کی اقتدار پرستی کا مکروہ کھیل ہے۔”
"خطرہ ہندو کو نہیں ہے… خطرہ مودی کی سیاست کو ہے، جو نفرت اور جھوٹ پر زندہ ہے!”
"ہندو مذہب صدیوں سے مضبوط ہے، مودی اسے کمزور دکھا کر اپنی کرسی مضبوط کر رہا ہے!”
"جس بھارت میں اقلیتوں کا وجود خطرے میں ہو، وہاں مودی کو اکثریت کے لیے خوف کی سیاست کرنی پڑ رہی ہے