Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار

جولائی 2, 2025

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ سے انکار — غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

جولائی 2, 2025

قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ

جولائی 2, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار
  • اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ سے انکار — غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی
  • قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ
  • نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع
  • نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند
  • ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا
  • یورپ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، جھلسا دینے والی گرمی سے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانے آمد:اسرائیلی حملوں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان سمیت کئی ممالک میں بھارتی دہشت گردی کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں:نائب وزیراعظم
پاکستان

پاکستان سمیت کئی ممالک میں بھارتی دہشت گردی کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں:نائب وزیراعظم

EditorBy Editorاپریل 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں بھارتی دہشت گردی کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔

انہوں نے کہا ہلگام واقعے کے بعد بھارت نے غیرذمہ دارانہ اور جارحانہ رویہ اختیار کیا جب کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔

اسحٰق ڈار نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان بھی موجود ہیں۔

نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے اور پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، کوئی بھی مقصد یا سبب بے گناہ افراد کی جان لینے کا جواز پیش نہیں کر سکتا، ایک انسان کی جان لینا پوری انسانیت کا قتل ہے، یہی ہماری قومی اور اسلام کی بھی پالیسی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا پہلگام واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ رویہ اختیار کیا، پورا خطہ بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کی وجہ سے خطرے میں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے میں ہونے والی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، معصوم شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے، دہشتگردی کے متاثرین کا دکھ پاکستان سے بہتر کوئی نہیں جانتا جب کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی جانب سے بھی اس حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

اسحٰق ڈار نے کہا کہ دوسری جانب بھارت، پاکستان سمیت دیگر ممالک میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے اور قتل کی مہم کا جشن مناتا ہے جب کہ پاکستان کے علاوہ کسی نے بھی دہشت گردی کی جنگ میں اتنی قربانیاں نہیں دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 80 ہزار سے زائد قیمتی جانوں کی قربانی دی، اور 150 ارب ڈالر سے زائد معاشی نقصانات کا سامنا کیا جب کہ مجموعی طور پر پاکستان کو جو نقصان اٹھانا پڑا، وہ 500 ارب ڈالر کے قریب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی کمیونٹی کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے اس مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے بھارتی منصوبہ بندی، سازش اور سرپرستی میں کی گئی دہشت گردی کا شکار رہا ہے اور اس پس منظر میں یہ ’مضحکہ خیز ہے کہ پاکستان کو پہلگام واقعے سے کسی قسم کے تعلق کا الزام لگایا جائے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت دیگر ممالک پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دے، بھارت میں ہمیشہ ایسے واقعات تب ہوتے ہیں جب وہاں کوئی عالمی شخصیت دورہ کررہی ہوتی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی پریس کانفرنس ابھی جاری ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

جولائی 1, 2025

نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند

جولائی 1, 2025

ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا

جولائی 1, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار

جولائی 2, 20252

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ سے انکار — غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

جولائی 2, 20253

قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ

جولائی 2, 20251

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

جولائی 1, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024505

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025451

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025223
Don't Miss
دنیا

ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار

By Editorجولائی 2, 20252

واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں…

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ سے انکار — غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

جولائی 2, 2025

قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ

جولائی 2, 2025

نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع

جولائی 1, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار

جولائی 2, 2025

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ سے انکار — غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

جولائی 2, 2025

قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ

جولائی 2, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024505

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025451

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.