حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 2 روپے فی لٹر سستا کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 روز کیلئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول 2 روپے سستا ہو کر 256 روپے 64 پیسے فی لٹر کا ہو گیا۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کر دی گئی ہے۔ ایک لٹر ڈیزل اب 252 روپے 63 پیسے میں فروخت ہو گا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے